جشن آزادی مبارک
August 13, 2006
تمام لوگوں کو جشن آزادی مبارک ہو۔
اللہ پاکستان کو سہی معنوں میں اسلامی جمہوریہ بنائے اور اسے ایک فوجی آمر سے آزاد کرائے، دن دوگنی رات چوگنی ترقی کرائے آمین۔
Entry Filed under: Uncategorized. .
4 Comments Add your own
Leave a Comment
Some HTML allowed:
<a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <pre> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>
Trackback this post | Subscribe to the comments via RSS Feed
1.
بدتمیز | August 13, 2006 at 7:08 pm
سلام
شکر ہے آپ نازل ہوئے
کہاں گم ہو گئے تھے؟
2.
بدتمیز | August 14, 2006 at 7:12 am
میں یہیں تھا بس زرا اپنے الفاظ کو پہنانے کے لیے مناسب لباس ڈھونڈ رہا تھا۔ تبصرے کا شکریہ۔
3.
بدتمیز | August 14, 2006 at 7:19 am
ویسے جناب۔ میں آپ کے بلاگ پر گیا تھا تبصرے کے لیے۔ لیکن وہاں سائن ان ہو اور یہ وہ کا بڑا رؤلہ ہے۔ اگر آپ کو بدتمیز ہی کے نام کا بلاگ چاہیے تو آپ میرا بلاگ سپاٹ کا بلاگ لے لیجیے۔
4.
قدیر احمد | October 27, 2006 at 5:01 am
بہت بدتمیز ہو بتایا بھی نہیں ، کیا یہ تمہارا مستقل بلاگ ہے؟