دہریے اور آزاد خیال
July 21, 2006
لعنت ہو بے دہریوں پر۔
شیخو صاحب نے جو مسئلہ اٹھایا ہے وہ بلا شبہ جائز ہے، شعیب اگر میرے سامنے ہوتا یا میں امارات یا بھارت میں ہوتا تو اس کے جبڑے بلکہ اس کے ہاتھ توڑتا جن کے ساتھ یہ بکواسیات لکھ رہا ہے، ہاں میں بدتمیز ہوں، میں ایسا ہی کرتا۔۔ میں نے مرزا غلام احمد قادیانی کے بارے میں لکھا جس پر مجھے کوئی شرمندگی نہیں، اور وہ سب لکھا بھی اس لیے تھا کیونکہ اس لعنتی نے دوسرے الفاظ میں اللہ اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو جھوٹا ثابت کرنے کی کوشش کی تھی، جب قرآن ختم ہو گیا تو یہ نیا نبی کیا لایا؟ جب اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق وہ آخری نبی ہیں تو قادیانی کہاں سے آ ٹپکا۔ خدا کی قسم اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک ایک الفاظ پر آنکھیں بند کر کے یقین کرنا ہی مسلمانی سمجھتا ہوں، آخری نبی کا دور ختم ہو گیا، اس کے بعد جو نبی کہلانے کی کوشش کرے گا وہ کافر مردود مرتد اور دجال ہوگا۔
شیعب خود کو علامہ اقبال یا غالب کی روحانی اولاد سمجھنا چھوڑو اور تہزیب کے دائرے میں رہو، یا کوئی جواز پیش کرو ان سب بکواسیات کا۔ علامہ اقبال کے شکوے سے خود کی بے راہ روی کو مت ملاؤ، ان کی بات میں معرفت تھی جبکہ تمہاری بکواس میں صرف تعصب ہے، اور خدا کوئی بش یا مشرف نہیں جس کو بے عزتی کی محفلوں میں زیر بحث لایا جائے، خدا کی لعنت آئی تو سبھی معرفت ٹھکانے لگ جائیں گی، اگر تم ہندو ہو یا قادیانی یا کچھ اور تو کھل کر سامنے آؤ کوئی تمہیں کھائے گا نہیں۔۔ لعنت ہے تمہاری آزادی اظہار رائے پر، اور یاد رکھا جائے زکریا صاحب نے جو احکامات صادر فرمائے ہیں کہ مطابق میں نے جو مرزائیت پر لکھا اس کو شیعب کی بکواس کے ساتھ مت ٹھہرایا جائے، میں نے مرزا قادیانی پر جو لکھا تھا سب حقائق پر مشتمل تھا۔ دوسرے وہ کوئی خدا نہیں ہے وہ تو دجال تھا جو ایک نہائیت اعلیٰ مقام پر اپنے انجام کو پہنچا۔۔ اس کے علاوہ میں نے کسی کے خدا پر کچھ نہیں لکھا اور نہ ہی میں نے کسی دوسرے بلاگر کی کوئی ایسی تحریر دیکھی، لیکن اگر کوئی خود سے ہمارے خدا پر کچھ الٹا سیدھا لیکھے گا تو ضبط کے سبھی بندھ ٹوٹ جائینگے اور تہزیب کے سبھی دائرے تباہ کر دونگا۔۔۔
ہماری کوئی اوقات نہیں کے اللہ جل شانہ کو اتنی بد تہزیبی سے مخاطب کریں، خدا کا قہر ٹوٹا تو ساری روشن اور آزاد خیالی“ کہیں“گھس جائے گی۔۔ نیز ایک اور بات اگر یہ سب بند نہ ہوا تو لفظوں کی کھلی جنگ کے ساتھ ساتھ میں کوئی دوسرا قدم بھی اٹھا سکتا ہوں۔۔ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے۔ اس کے بعد اگر مجھے بھی بلاک کرنے کی کوشش کی گئی تو شیخو کی طرح میں بھی وہ تمام مراحل طے کروں گا جس کے بعد اردو ویب کے لیے مشکلات کا دور شروع ہو سکتا ہے۔۔
شیعب نے جو طنز اجمل صاحب اور افضل صاحب پر کیا ہے اس کے جواب میں بہت کچھ کہا جا سکتا ہے، ان لوگوں میں بہت برداشت ہے جو تمہاری واہیاتی کو پی گئے۔۔ وہ اگر مذہبی لکھتے ہیں، اگر اسلام کی بات کرتے ہیں تو اس سے تمہارے کیوں جلن ہوتی ہے؟ تم بھی اپنے مذہب کے بارے میں کیوں نہیں لکھتے؟ اس تحریر کے بعد جسے مجھے شدت پسند سمجھنا ہے سمجھے، لیکن میری ضرب کی فہرست میں شیعب بھی شامل ہو چکا ہے۔ اس کو نہائیت بدتمیزی سہنی ہوگی اگر اس نے اپنی گھٹیا بکواس نہ ختم کی۔ بلا شبہ مجھے اس سے رشتہ داری نہیں کرنی ہے۔۔۔
Entry Filed under: Uncategorized. .
6 Comments Add your own
Leave a Comment
Some HTML allowed:
<a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <pre> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>
Trackback this post | Subscribe to the comments via RSS Feed
1.
paki munda | July 21, 2006 at 4:38 pm
میں آپ سے سو فیصدی اتفاق کرتا ھوں اس کا بائیکاٹ کریں
2.
کالو | July 21, 2006 at 5:12 pm
اس کو کالا پانی کے گندے پانی میں ڈبو دینا چاہیے۔یہ شعیب بے غیرت انسان ہے۔اس کی مکمل طور پر بند کر دینا چاہئے۔اس کی ماں کو اردو سیارہ پر ننگا کر کے نچایا جائے اور پھر سارے بلاگر اس پر اظہار خیال کریں پھر اس کو پتہ لگے گا کہ آزدی اظہار کیا ہوتا ہے
3.
ایک مسلمان | July 21, 2006 at 7:17 pm
جناب شعیب جو بھی کر رہے ہیں میں اس پر کچھ نہین کہوں گی کیونکہ انہوں نے کبھی اپنے آپ کو عملی مسلمان نہیں کہا مگر جس انداذ میں آپ یا آپ کے حامی جس طرذ گفتگو کا مظاہرہ کر رہے ہیں اس کی مۃال بھی مجھے سیرت نبی صلی اللھ و علیھ وسلم میں نہیں ملتی۔ عملی مسلمان با تہذیب ہوتا ہے نہ کہ بد تمیز۔
4.
Zack | July 21, 2006 at 7:37 pm
ہاتھ یا جبڑے توڑنے کی دھمکی دینا بدتمیزی نہیں غنڈہگردی ہے۔ کیا یہی سکھایا ہے آپ کو اسلام نے؟
5.
Zack | July 21, 2006 at 7:43 pm
کالو کی گندی زبان اور سوچ پر کیا کہوں! امید ہے کہ بدتمیز صاحب اپنے بلاگ پر ایسی زبان کا استعمال گوارا نہیں کریں گے۔
6.
Rehan Mirza | July 23, 2006 at 7:12 pm
The one Muslim who has just comment here was Right a true muslim should not be like that … we have to stay in a peache and calm our self because by just typing bad words we just infact our self .. we cant change any thing by abusing