بیوقوفیاں

July 21, 2006

میں نے آتے ہی بدتمیزیوں کے ساتھ بیوقوفیاں بھی شروع کر دیں۔۔۔ بدتمیز اول صاحب!!! یار میں یہ جتانے کے لیے کہ میں پہلا اور بڑا بدتمیز ہوں خود کہ نمبر ایک نہیں گردانتا۔۔ یہ تو صرف شغل کے لیے کیا ہے یار تاکہ موضوع گرم رہے، میرے خود کو نمبر ایک کہنے سے تم دو نمبر تو نہیں ہو جاؤ گے۔۔۔ لگتا ہے میں نے بدتمیزیوں کے ساتھ ساتھ ضرورت سے زیادہ شوخیاں بھی کر ڈالی ہیں جس پر آپ لوگ نالاں ہیں۔۔۔ اگر کسی کے تکلیف ہو اور اگر کسی کو اعتراضات ہیں تو۔۔۔

تو۔۔۔۔

 

 

اپنے ہپاس ہی رکھیے۔۔۔ (؛

خیر میں حقیقتا کہ رہا ہوں اگر کسی کو میری شوخیاں پسند نہیں ہیں تو میں بلاگنگ چھوڑ دیتا ہوں۔۔۔ میرا مقصد یہاں صرف تعصب جو کے کچھ اصحاب چند مذہب پسند افراد کے خلاف پھیلا رہے ہیں سے ہٹ کر کچھ لکھنا تھا۔۔۔ اور یار پاکستانی ہیروئینوں سے ملا کر مابدولت کی بے عزتی کر دی۔۔ یار میں بدتمیز ہوں بدکردار نہیں۔۔ اور ہم دشمن تو نہیں ہیں یار۔۔۔ بدتمیز بدتمیز کا درد پہچان سکتا ہے تو سمجھو یار۔۔۔

Entry Filed under: Uncategorized. .

3 Comments Add your own

  • 1. عتیق الرحمان  |  July 21, 2006 at 12:27 pm

    شوخیاں تو پسند ہیں پر ذرا ہاتھ ہولا رکھا کریں۔ یہ ضروری تو نہیں کہ اسمِ با مسمیٰ ہی ثابت ہوں بلاگنگ چھوڑنے کی ضرورت نہیں ہے، تعصب سے متعلق آپ کے خیالات پسند آئے پر وہاں بھی نعمان پر چوٹ کر دی ، کسی کا نام لیے بغیر کام چلایا کیجیے۔
    میری باتیں بری تو نہیں لگی؟

  • 2. بدتمیز  |  July 21, 2006 at 3:26 pm

    خوش آمدید۔۔ جناب عتیق صاحب اتنی معمولی باتوں کا میں برا نہیں منایا کرتا اور پھر آپ نے کوئی غلط بات کی ہی کب ہے؟ اصل میں جان بوجھ کر اسم بمسمیٰ نہیں بنتا ہوں کچھ طبیعت ہی ایسی ہے اور نعمان پر چوٹ کی بات ہے تو جناب چوٹیں کھانا کھانے کھلانے کا عادی ہوں مزہ ہی نہیں آتا اس کے بغیر۔۔ اور پھر نعمان کی اور میری تو اب لمبی چلے گی۔۔

  • 3. بدتمیز  |  July 22, 2006 at 1:00 am

    ارے نہیں نہیں
    ہمیں نہ کوئی اعتراض ہے نہ کوئی تکلیف اور اگر ہو گی بھی تو اپنے پاس ہی رکھیں گے کہ اپنے ذخم ہر کسی کو نہیں دکھایا کرتے۔
    بلاگنگ چھوڑنے کا سوچئیے بھی مت ابھی تو آپنے بہت سے معرکے لڑنے ہیں اور روشن خیالوں کی روشن خیالی کا امتحان لینا ہے۔

Leave a Comment

Required

Required, hidden

Some HTML allowed:
<a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <pre> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>

Trackback this post  |  Subscribe to the comments via RSS Feed


صفحات

Recent Posts

سابقہ تحاریر

Categories – زمرے

 

July 2006
M T W T F S S
« Jun   Aug »
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

متفرقات

بلاگرز

Meta

RSS تازہ ترین خبریں