بھائیو بہنو!!!

July 15, 2006

ایک سوال اٹھا ہے!!! میں نے یہ بات دوست سے کی تو اس نے کہا اوپر کپڑا ڈال دو۔۔ یعنی اس کا جواب نہیں ہے۔۔ اب آپ ہی بتایے۔۔

سوال کیا ہے ایک معمہ ہے۔۔ ایک مشہور سیاست دان ایک جگہ خطاب فرما رہے تھے کہ “ماؤں بہنو بھائیو“!!! اب سوال یہ ہے کے ان صاحب کی خود کی دو عدد بیویاں بھی وہیں خطاب سن رہی تھیں۔۔ اب کیا انہیں “ماؤں بہنو “بیویو“ نہیں کہنا چاہیے؟ یا بھائیوں باپوں“ کیوں نہیں بھئی آخر سیاست دانوں کا کیا بھروسہ بظاہر دو دو بیویاں ہو سکتی ہیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر باپ بھی وہیں بیٹھے ہوں؟۔۔
جواب درکار ہے۔۔ آپ جواب دیجیے جب تک میں لاہور جا رہا ہوں دو تین دن میں واپسی کی امید ہے مگر ہو سکتا ہے واہاں سے بھی کوئی نیا شوشہ چھوڑ دوں۔۔ آخر پا جی لاہور لاہور اے۔۔ جے لاہور لاہور اے تے سیالکوٹ وی گھٹ نہیں۔۔۔۔ آہو

Entry Filed under: Uncategorized. .

2 Comments Add your own

  • 1. اجمل  |  July 16, 2006 at 8:40 am

    يہ سوالمڈل سکول کے بچوں والا ہے ۔
    اور يہ دعویٰ کرنے کی بجائے آپ اپنا پرانا بلاگ اس بلاگ ميں اِمپورٹ کيوں نہيں کرتے خود ہی دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا ۔طريقہ يہ ہے ۔ اپنے بلاگ کے ڈيش بورڈ پر جا کر مَينج کو کلِک کريں پھر اِمپورٹ کو کلِک کريں ۔ پھر اپنے پرانے بلاگ کی ٹائپ پر کلِک کريں اور انتظار کريں جب تک کام مکمل نہ ہو جائے

  • 2. بدتمیز  |  July 20, 2006 at 3:49 pm

    اجمل صاحب۔۔ بچے تو بچع ہی ہوتے ہیں نہ۔۔ اور آپ کس دعویٰ کی بات فرما رہے ہیں؟ میں نے ابھی تک تو کوئی دعویٰ نہیں کیا۔۔ یا اول بدتمیز ہونع والاَ؟ تو جناب میں لکھ چکا ہوں بلاگسپاٹ پر پرانا اکاؤنٹ ہے لیکن یہ کس نے کہا کہ میں وہاں لکھتا رہا ہوں؟

Leave a Comment

Required

Required, hidden

Some HTML allowed:
<a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <pre> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>

Trackback this post  |  Subscribe to the comments via RSS Feed


صفحات

Recent Posts

سابقہ تحاریر

Categories – زمرے

 

July 2006
M T W T F S S
« Jun   Aug »
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

متفرقات

بلاگرز

Meta

RSS تازہ ترین خبریں