سستی شہرت پر چوٹ

July 14, 2006

سستی شہرت خود میں ایک مشہور چیز ہے جس کو استعمال کر کے لوگ دوسروں پر تنقید کرتے ہیں اور خود بھی مشہور ہوتے ہیں۔۔
بدتمیز دوئم (دوئم اس لیے کے میں بتا چکا ہوں میں بلاگ سپاٹ اور جی میل پر ایک پرانااور اول بدتمیز ہوں خواہ کبھی وقت نہیں ملا) بہرحال بدتمیز دوئم نے مزید بدتمیزیاں کے نام سے ایک تحریر لکھی ہے، میری ناقص عقل کے مطابق تو وہ مجھ پر تنقید ہے۔۔ لیکن میں حتمی فیصلہ نہیں کر سکتا کیا دوسرے بلاگرز میری اس میں مدد کریں گے؟

اگر چوٹ مجھ پر کی گئی ہے تو۔۔۔۔ میں یہ بتانا پسند کروں گا کہ مجھے سستی شہرت کا کوئی شوق نہیں۔۔ میں تو یہاں وہی لکھ رہا ہوں جیسا میرا مزاج یا سوچ ہے، اگر کسی کو یہ میری سستی شہرت خاصل کرنے کی کوشش لگتی ہے تو یہ خام خیالی ہے۔۔ جہاں تک برداشت کی بات ہے تو میرے صبر کا امتحان بلاگ پر نعمان آزما چکا ہے۔۔۔ اس کے نزدیک میں مہذب معاشرے میں ایک بدصورت انسان ہوں۔۔ لیکن اس کو گمان نہیں کہ اپنے الفاظ کی گرمی سے مجھے بدصورت کہنے والہ مجھ سے کہیں بدصورت واقعہ ہوا ہو؟ نیز نعمان کے الفاظ ہی آپس میں تضاد کا شکار ہیں ایک جگہ یہ تحاریر میں یہ ثابت کرنے کی کوشش میں رہتے ہیں کہ پاکستان مہزب معاشرہ ہے ہی نہیں یا “پاکستان اب انسانوں کے رہنے کی جگہ نہیں رہی“۔۔ وغیرہ۔۔ میرے خیال یہاں سے انسانوں کو چلے جانا چاہیے اور صرف ایم کیو ایم کو ہی یہاں رہنے دینا چاہیے۔۔۔ اپنے الفاظ سے کسی کا بھی دل جیتا اور توڑا جا سکتا ہے۔۔ جہاں تک احمدیت کا تعلق ہے میں ان کا دل جیتنا تو دور کی بات توڑنا بھی گوارا نہیں کرتا۔۔ ہاں اگر سچ کی چوٹ سے دل ٹوٹے تو میں زمہ دار نہیں۔۔ نعمان کو نہائت سخت ست بھی سنا سکتا ہوں، جلد ہی اس کی بھی لونگا خبر لیکن فی الحال دوسروں کو موقع دینا چاہیے خوبصورتی کو جانچنے کا۔۔ اجمل صاحب نے یہاں نئے تبصرے میں نعمان کو متعارف کرانے کی کوشش کی ہے آپ یہیں سے اندازہ لگا سکتے ہیں۔۔ میں خود ایک دقیہ نوس جاہل یا تنگ اور چودہ سو سال کی پرانی سوچ والا انسان ہوں۔۔ مجھے روشن خیالی کر کے کسی کے تلوے چاٹنے کی ضرورت نہیں۔

میں روشن خیالوں۔۔ خصوصا نعمان اور ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ جیسے لوگوں (خالی جگہوں میں ایک دو اصحاب اور بھی ہیں لیکن ابھی انہوں نے میرے ساتھ بات نہیں کی اس لیے نام نہیں لکھا) پر بہت پہلے سے ایک لمبی تحریر لکھ چکا ہوں۔۔ لیکن ناجانے کیوں نہیں بھیجی۔۔ اور ان حالات میں تو بالکل بھی نہیں لکھوں گا کیونکہ ابھی لوہا گرم ہے اور میرے ہتھوڑے (تحریر) سے کہیں مڑ نہ جائے۔۔ اس لیے کسی کو کبڑا کرنا کوئی اچھی بات نہیں۔۔۔

بدتمیز دوئم۔۔ میں جاندار ہوں یہ آپ کو کیسے معلوم ہوا (مزاق) کہیں آپ سیالکوٹی تو نہیں؟ یقین جانیے جو آدمی ٩٥ کلو کا وزن اور ٦۔٢ انچ کا قد رکھتا ہو وہ جاندار تو ہوگا ہی۔۔۔

بدتمیز کے دوست! آپ کا زکریا کے ساتھ اتفاق بھی پسند آیا لیکن کیا کروں بدتمیز کے ساتھ ڈھیٹ ہونا بھی ضروری ہوتا ہے میری جان۔۔ بعض چیزیں چھوڑنا آسان نہیں۔۔

پاکی منڈا! آپ کے تبصرے کے بعد آپ کے بلاگ پر پہلی بار جانا ہوا، جان کر خوشی ہوئی کے آپ بھی سیالکوٹی ہیں۔۔ خیر وہاں پر آپ کا پتہ بھی آپ نے لکھا ہے۔۔ تو کیا خیال ہے کسی روز آؤں چائے پر؟ خیر آپ کے تبصرے کا شکریہ جس میں آپ زکریا کے بارے میں بھی لکھ چکے ہیں۔۔ اور جہاں تک آپ نے مرزا اور پاخانے کے زاتی مسئلے کی بات کی ہے میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں۔۔ اورجہاں تک کالعدم کرنے کا سوال ہے تو کس مائی کے لعل آمر میں بھی اتنی ہمت ہے کے مجھے کالعدم قرار دے کیا اسے اپنی عزت پیاری نہیں؟ بدتمیز سب کو ایک نگاہ سے دیکھتا ہے۔۔ کچھ لوگوں کو چھوڑ کر۔۔عامر ہو یا آمر۔۔ میں کسی کو بھی بدتمیزی کا نشانہ بنا سکتا ہوں بوقت ضرورت۔

ریحان مرزا!! آپ کی اپیل سے ایک دلچسپ واقعہ یاد آ گیا۔۔میرا ایک دوست مرزا (بیگ) ہے ہم سب بھی اسے مرزائی کہ کر چڑاتے تھے جس پر وہ بہت کڑہتا تھا اور ایک دن اپنی والدہ سے مرزائیوں کے بارے میں پوچھ کر آیا تو زیادہ برہم ہوا کے یار شرم کرو ہزاروں مرزوں (بیگ) کو کافروں سے ملا رہے ہوجس پر ماسوائے مابدولت سب کو شرمندگی ہوئی اور دوبارا ایسا نہ کرنے کا وعدہ کیا ہمارے گھر کے قریب ایک فیملل ہے جو کہ مرزا (بیگ) ہیں ان کے ایک بیٹے کو بھی سب مرزا اور مزاقا ان کی فیملی کو مرزائی کہا کرتے تھے کہ ایک دن وہ قسموں پر اتر آیا کہ خدارا ایسا مت کرو مجھے کافروں سے مت ملاؤ ہم الحمدللہ مسلمان ہیں۔۔۔ اس پر میں صرف لوگوں کو ریحان مرزا کی اپیل پر عمل کرنے کی درخواست کرتا ہوں کے مرزا قادیانی لکھ لیا کریں یا پھر ریحان کبھی غلطی سے بھی تہ ہو جاتا ہے یار۔۔

انکل ویسے میں خود نام نہیں بتانا چاہتا تھا لیکن اب ٓپ نے مخاطب کرنا ہے تو مجھے گڈو کہ لیجیے یہ میرے پیار کا نام ہے، باقی لوگ بدتمیز ہی کہ لیں زرا دل لگا رہے گا۔۔۔

Entry Filed under: Uncategorized. .

9 Comments Add your own

  • 1. SHUAIB  |  July 14, 2006 at 5:21 pm

    کچھ سمجھ میں نہیں آیا؛ آخر ماجرا کیا ہے۔

  • 2. بدتمیز  |  July 14, 2006 at 5:43 pm

    شیعب قصہ لمبا ہے میری پچھلی تحاریر پڑہ لیجیے۔۔

  • 3. Rehan Mirza  |  July 14, 2006 at 6:03 pm

    Thanks for the Reply … i Remember once i have send somecomments on ASMA MIRZA’s Blog about Ahmediat and u know what … they scroled me out without no reason … i just asked her wather she is Ahmadi or what .. after that i stop my self writing about anything about those who are infants .

  • 4. Shoiab Safdar  |  July 14, 2006 at 7:37 pm

    بھائی گڈو!!! ہم تو آپ کو ہی دو نمبر بدتمیز سمجھیں گے کہ ہمارے لئے اول نمبر بدتمیز (صرف نام کی حد تک) تو دوسرے ہی ہیں کہ ہمارا تعارف ان سے پہلے ہوا!!!! بدتمیز کی تحریر مجھے تو آپ پر تنقہد نہیں لگی!!!! باقی وہ ہی تردید یا تصدیق کر سکتے ہیں!!!!

  • 5. بدتمیز  |  July 15, 2006 at 8:54 am

    شیعب بھائی۔ بلا شبہ ان کا تعارف پہلے ہوا ہے آپ انی کو اول سمجھیے جناب۔ لیکن اپنی دانست میں ہم بھی غلط نہیں اور بہر حال آپ دوئم کہتے تو ٹھیک ہوتا اب آپ نے مجھے دو نمبر کہ دیا یونے کے نیا خطاب!!!

  • 6. بدتمیز  |  July 15, 2006 at 8:59 am

    اور ریحان اگر آپ کے پاس ٹھوس باتیں ہیں تو لکھیں بلا خوف، کسی سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے آپ لکھیے احمدیوں کے خلاف جس کو جو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کر لے

  • 7. pakimunda  |  July 15, 2006 at 3:31 pm

    اسلام علیکم
    جناب جاب چاھیں ھمارے غریب خانہ پر تشریف لائیں آپ سے مل کر ھمیں بھی خوشی ھوگی۔باقی خکومت والوں سے بچنا ھی چاھیئے کیا پتہ کب القائدہ سے تعلق ملا دیا جائے

  • 8. Mehar Afshan  |  July 21, 2006 at 3:29 pm

    Yasir aap apnay blog ka naam battameez kay bajaay Aa bail mujhay maar rakhlain):

  • 9. بدتمیز  |  July 21, 2006 at 3:46 pm

    مہر افشاں یہ یاسر کون صاحب ہیں؟ جہاں تک آپ کی تجویز کی بات ہے میں اس سے اتفاق کرتا ہوں۔۔۔۔

Leave a Comment

Required

Required, hidden

Some HTML allowed:
<a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <pre> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>

Trackback this post  |  Subscribe to the comments via RSS Feed


صفحات

Recent Posts

سابقہ تحاریر

Categories – زمرے

 

July 2006
M T W T F S S
« Jun   Aug »
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

متفرقات

بلاگرز

Meta

RSS تازہ ترین خبریں