ہتھ بھاری رکھنے اور بدتمیزی کی حد سے گزرنے کے بعد

July 13, 2006

زکریا صاحب نے میری پچھلی تحریر پر تبصرے میں جو لکھا اور شیخو صاحب نے اس پر ایک نئی تحریر کے زریعے مجھ سے “ہتھ ہولا رکھنے“ کا کہا، جہاں شیخو صاحب کو جواب دینا چاہا وہاں سوچا کے زکریا کو بھی تبصرے کی بجائے یہیں جواب دے دیا جائے۔ زکریا کا تبصرہ یہاں دیکھا جا سکتا ہے۔۔۔زکریا نے مجھے لکھا بدتمیزی کی حد کرنے کا جس پر مجھے کوئی غصہ نہیں آیا کیونکہ سو تو میں ہوں۔۔ ان کو افسوس ہوا میرا زاتیات پر اترنا اور اسم بمسمٰی نکلنا۔۔ لیکن اس پر بھی غصہ نہیں آیا کیونکہ شائد انہوں نے ٹھیک لکھا ہے۔

آپ اگر افسوس کسی دوسرے کو نشانہ بنانے پر کرتے تو شائد میں اس کا جواب نا دیتا کیونکہ وہ واقعی بدتمیزی ہوتی، اب مرزا کے پیروکار جو کر رہے ہیں اس کا جواب دینا بھی ضروری ہے، میں نے بدتمیزی بلا شبہ کی ہے مگر آپ اس سے پہلے میرا نام و بلاگ کا نام غور سے دیکھتے تو آپ اس بات کو نہ اٹھاتے۔ اور اس پر بس نہیں میں خود اپنے ہاتھوں سے یہ اقرار لکھ چکا ہوں کہ میں بدتمیز ہوں اور ڈھیٹ بھی۔۔ زاتیات پر واقعی نہیں اترنا چاہیے لیکن زکریا صاحب جس شہر میں میں رہتا ہوں مرزا وہاں پر انگریز کا نوکر رہ چکا ہے میرے پاس ابھی زیادہ حوالے تو نہیں لیکن جلد ہی کوشش کر کے اس کے بارے میں مزید لکھوں گا۔ لیکن مرزا کے پیرو کار جیسے یہاں اپنی تبلیغ جاری رکھے ہیں یہ برداشت سے باہر ہے۔ یا تو ہماری حکومت اپنے مسلمان ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے ان کو ان کے کاموں سے روکے وگرنہ ان کی تبلیغ سے ایک مسلمان کو کافر ہوتے دیکھنا انتہائی مشکل امر ہے۔۔ احمدیوں کو کو جتنے مرضی حوالے دو یہ کبھی نہیں مانتے، پہلے تو یہ پھر کچھ سہم کر رہتے تھے اور اپنی فرعونیت کو آہستہ آہستہ پھیلاتے تھے مگر جب سے پرویز مشرف پاکستان پر قبضہ کیے ہوئے ہے تب سے یہ گیدڑ شیر ہو گئے ہیں، کوئی پوچھ گچھ نہیں وہ اپنے رسالوں میں کتابچوں میں اور اخبارات میں کیا کچھ چھاپ رہے ہیں۔۔۔۔ اور تبلیغ کے لیے کیا کچھ کر رہے ہیں۔۔
یہ تو کچھ محمد صلی علیہ وسلم کے جانثار ہیں جو اپنے بل بوتے پر ان سے نبٹتے ہیں اور بعد میں شدت پسند اور جاہل مولوی اور دہشت گرد اور نہ جانے کیا کچھ کہلوتے ہیں۔۔

شیخو صاحب! جتنے منہ اتنی باتیں میرے جاننے کے مطابق مرزا یا تو کانا تھا یا بھینگا، لیکن اگر میں غلط بھی ہوں تب بھی کیا خدا کے نبی بھنگ اور افیم بھی پیتے ہیں؟ کچھ کہتے ہیں مرزا جب مرا تھا اس وقت اس کے منہ سے ٹٹی (پاخانہ) نکل رہا تھا کچھ کا کہنا ہے کے وہ مرا ٹٹی (پاخانے) کے اوپر گر کر تھا جس کی وجہ سے ایسا لگتا تھا کے اس کے منہ سے پاخانہ خارج ہو رہا ہو۔۔

افسوس تو مجھے بھی بہت ہوتا ہے آج کل جب اپنے ہی مسلمان بھائیوں کو ان کا ہمدرد دیکھتا ہوں تو(زکریا یا شیخو صاحب ان میں شامل نہیں نہ ان پر بات کی گئی ہے) خون کھولتا ہے، میں کسی پر الزام نہیں لگا رہا ایک حقیقت کی بات کر رہا ہوں، بطور انسان احمدیوں کو مارنا، قتل کرنا یا بلا وجہ تنگ کرنا یا ان کے زاتی مسلوں میں دخل دینا بیشک غلط ہے، لیکن انہیں اپنے انسان ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے اپنی حرکات سے باز آنا چاہیے۔۔ تاکہ بطور “انسان“ ان کو کچھ نہ کہا جائے

Entry Filed under: Uncategorized. .

4 Comments Add your own

  • 1. iabhopal  |  July 13, 2006 at 11:27 am

    کاکا پہلے اے دَس کہ سيالکوٹ کيہڑے مالے رہنا ايں ؟
    ميں نے اپنے بلاگ پر آپ کے تبصرہ کے جواب ميں ايک درخواست کی تھی ۔ شائد آپ دوبارہ ميرے بلاگ پر نہيں گئے ۔
    ديگر کہا جاتا ہے کہ مرزا غلام احمد نے ايک مُسلم عالِم کو مناظرہ کرنے کو کہا ۔ مناظرہ ميں جب مُسلم عالِم قائل نہ کر سکا تو اُس نے کہا کہ جو ہم ميں سے جھوٹا ہو وہ بيت الخلاء ميں مرے ۔ اتفاق سے اُس کی اپنی جان بيت الخلاء ميں نکلی ۔

  • 2. Khawer Javed  |  July 13, 2006 at 3:31 pm

    جناب پہلے تو ایک بات سب زہن نشین کر لیں کہ ایک تو بدتمیز اوپر سے ڈھیٹ سونے پے سہاگے والی بات ھے محترم آپ نے واقعی بدتمیزی کے ریکورڈ توڑ دیئے ھیں آپ نے مرزا کے بارے میں جو لکھا سہی لکھا مگر طریقہ کچھ غیر مناسب تھا۔قادیانیوں کی سر گرمیاں واقئعی کچھ عرصہ سے مشکوک ھیں وہ مرزائیت کی کھلی تبلیغ کر رھے ھیں میں یہ بات مانتا ھوں مگر پھر بھی کچھ اخلاق سے بات ھو تو مزہ آتا ھے۔باقی رھی مرزے کی اور پاخانے کی تو یہ سراسر مرزے اور پاخانے کا ذاتی مسئلہ ھے ھمیں اس بحث سے کیا لینا دینا باقی باتوں میں میں آپ کے ساتھ ھوں۔

  • 3. بدتمیز  |  July 13, 2006 at 4:38 pm

    انکل جی میں سیالکوٹ وچ بوٹاں والیاں دے علاقے یعنی چھاؤنی وچ رہنا آں۔۔

    میں کینٹ میں رہتا ہوں یعنے فوجی علاقے میں۔۔ اور مجھے شائد یاد نہیں رہا کے آپ نے سے کونسی درخواست کی تھی برائے مہربانی مجھ کو دس دیں کے آپ نے کی لکھیا سی۔۔

  • 4. اجمل  |  July 14, 2006 at 4:03 am

    ميں نے اپنے بلاگ پر آپ کے تبصرہ کے جواب ميں لکھا تھا کہ ميں کسی کو بدتميز کہہ کر مخاطب نہيں کر سکتا اس لئے اپنا نام بتا ديجئے ۔ ميرا اُردو کا بلاگ مندرجہ ذيل دو ميں سے کسی ايک يو آر ايل پر ديکھا جا سکتا ہے
    http://iftikharajmal.blogspot.com
    http://iftikharajmal.wordpress.com

    اور انگری کا بلاگ مندرجہ ذيل دو ميں سے کسی ايک پر
    http://hypocrisythyname.blogspot.com
    http://iabhopal.wordpress.com

Leave a Comment

Required

Required, hidden

Some HTML allowed:
<a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <pre> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>

Trackback this post  |  Subscribe to the comments via RSS Feed


صفحات

Recent Posts

سابقہ تحاریر

Categories – زمرے

 

July 2006
M T W T F S S
« Jun   Aug »
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

متفرقات

بلاگرز

Meta

RSS تازہ ترین خبریں