اعتراضات کے جوابات

July 13, 2006

مجھے آتے ہی لینے کے دینے پڑ گئے، زکریا نے تنقید کی لیکن تنقید ایک بہت اچھی چیز ہے اگر یہ تعمیر کے لیے کی جائے۔۔ شیخو صاحب کا انداز واقعی کچھ جاننے والا تھا اور وہ یہ جانتے ہیں کہ کیسے لکھا جاتا ہے، میں نے آپ کو کوئی رگڑا نہیں لگایا جناب، صرف آپ کی بات کا جواب دیا تھا۔ مجھے خوشی ہوئی آپ کی تنبیح اور ہنسی مزاق میں کی گئی تنقید پر۔۔ شکریہ مجھے تو یہ میرا استقبال لگا اور شکریہ شہزادے کے خطاب کے لیے وہ تو میں ہون ہی ؛)۔۔ اور حقیقتا مجھے آپ کی تحریر پسند آئی۔۔ میں نے گولہ اصل میں حقائق کو اجاگر کرنے کے لیے داغا تھا۔ اور جناب میں نے قطعا یہ نہیں کہا کے آپ نے مجھ پر الزام لگایا ہے کیونکہ لکھنے والے کی تحریر سے طنز محسوس کیا جاسکتا ہے۔۔۔ اور

نعمان نے جو برہم الفاظ لکھے ہیں ان پر اگر میں کچھ لکھوں گا تو مجھ میں اور اس میں کئی فرق نہیں رہ جائے گا۔۔۔ ویسے بھی اچھی بری سب سہنی پڑتی ہیں، لیکن نعمان نے جب لکھا “لوگ آپ کے نبی کے بارے میں کارٹون بنادیں تو آپ لوگ چراغ پا ہوجاتے ہیں اور دوسروں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانا اپنا فرض سمجھتے ہیں“۔۔۔ تو نعمان اگر معلوماتمیں کمی ہو تو بات نہیں کرنی چاہیے، کیا وہ آپ کے نبی نہیں تھے؟ یا اس پر چراغ پا ہونا بھی شائد آپ کی دانست میں اشتعال ہوگا ہماری نہیں، اگر آپ احمدیت کو نہیں جانتے یا پاکستان سے باہر ہیں تب تو آپ کی بات سمجھ میں آتی ہے لیکن کراچی جیسے شہر میں رہتے ہوئے آپ ان سے بے خبر ہیں؟ میں سیالکوٹ میں رہتا ہوں یہاں احمدیوں کا ایک خاص علاقہ ہے جس میں زیادہ تر احمدی رہتے ہیں یا ہندو، اب یہ لوگ جب لوگوں کو اپنی تبلیغ کر رہے ہوں اور ایک طرف کوئی عالم خواہ وہ خود روشن خیال ہو کوئی محفل کر رہا ہو یا لوگوں کی دین کی بات سکھا رہا ہو تو وہ شدت پسند ہو جاتا ہے جبکہ احمدی مظلوم؟ برصغیر کے دشمن ہیں یہ لوگ، اگر یقیں نہیں تو تاریخ دیکھیے، یہاں لوگوں کو اندھا دھند پیسے دے کر احمدی کرتے ہیں اور بعض کو امریکہ بالخصوص کینیڈا اور برطانیہ کے ویزے دلاتے ہیں یہ کیا یہی ان کی سچائی ہے؟

شیخو صاحب جہاں تک مرزا کی گالیوں والی بات ہے اس کی تصدیق کی جا سکتی ہے کیونکہ اس شہر میں انگریزوں کی غلامی کرتا رہا ہے تو یہاں کے لوگ اس کے بارے میں شائد دوسرے شہروں کی نسبت زیادہ جانتے ہیں، وہ واقعی ایک بد گو شخص تھا۔۔

نعمان اور زکریا کو کسی کالو صاحب نے جواب میں الٹا سیدھا لکھا ہے میں ان سے اپیل کرتا ہوں کے اگر آپ کا بلاگ نہیں ہے تو کم از کم اپنا ای میل ضرور دیتے۔۔ بات حق اور دلیل کے ساتھ کی جائے تو اس میں وزن ہوتا ہے۔۔ ان پر اس بحث میں پڑنے کے لیے اپنا ای میل بھی لکھیے تاکہ اگر وہ چاہیں تو آپ سے باضابطہ بات کر سکیں۔ مزید میں کچھ نہیں کہ سکتا لیکن بہر حال شکریہ آپ کے تبصرے پر بھی۔۔

مجھے اپنے مزید استقبال کی امید ہے۔۔

ابھی تو ابتدائے بلاگنگ ہے روتا ہے کیا
آگے   آگے   دیکھیے    ہوتا    ہے   کیا

Entry Filed under: Uncategorized. .

3 Comments Add your own

  • 1. بدتمیز  |  July 13, 2006 at 5:15 pm

    دل چھوٹا مت کریں ویسے بھع بدتمیز کسی کی نہیں سنتے
    کچھ لوگ چپ رہنے پر یقین رکھتے ہیں ن کچھ کچھ کر دکھانے پر
    ایک بات ہے آپ ہیں جاندار چیز :(

  • 2. Rehan Mirza  |  July 13, 2006 at 7:04 pm

    Sir i am Mirza … Rehan Ali Mirza … but i am not ADYANI… AlhumduLillah i am a Muslim Sunni … People around me like to call me MIRZA in short .. my only Reuest to u is that dont use the name MIRZA instead of AHMADI or ADYANI.

    لوگ مجھے مرزا بلاتے ہیں جبکہ میں احمدی نہیں ہو پلیز عرض ہے کہ یہ مرزا اکیلا نا لکھا کریں مہربانی ہوگی

  • 3. اجمل  |  July 14, 2006 at 5:25 am

    نعمان صاحب کراچی ميں رہتے ہيں ۔ روشن خيال آدمی ہيں ۔ ايم کيو ايم کے الطاف حسين صاحب کے پيروکار ہيں ۔ ان کا بلاگ بھی ہے ۔ ميری کچھ تحريروں سے چِڑتے ہيں کيونکہ وہ پرانے زمانے کی باتيں ہوتی ہيں يعنی چودہ سو سال پُرانی اور وہ جديد سائنس کے دلدادہ ہيں ۔

Leave a Comment

Required

Required, hidden

Some HTML allowed:
<a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <pre> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>

Trackback this post  |  Subscribe to the comments via RSS Feed


صفحات

Recent Posts

سابقہ تحاریر

Categories – زمرے

 

July 2006
M T W T F S S
« Jun   Aug »
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

متفرقات

بلاگرز

Meta

RSS تازہ ترین خبریں