احمدیو مجھے دو!!

July 12, 2006

آج کل ہر طرف احمدی اور احمدیت کا رؤلا ہے۔ یہاں پر ایک صاحب لگا تار احمدیت کا پرچار بھی کیے جا رہے ہیں، اس سب پر بحث تو ہوتی رہی ہے اور ہوتی رہے گی میں اس پر بعد میں کبھی  لکھوں گا اور حوالوں کے ساتھ فی الحال کسی نے مجھے تبصرے پر جہاں انہوں نے اپنا نام مصلحتاً محفوظ رکھا اور اپنے آپ کو بدتمیز کا دوست لکھا نے میرےلکھنے کی تعریف کی اور مزید لکھنے کا کہا۔۔ خیر شکریہ دوستہ کا بھی اور تعریف کا بھی اب دوستی نبھاتے رہی گا۔۔ خیر جیسا کہ آج کل احمدیوں کا موضوع گرم ہےاور جہاں دوسرے احمدیوں کی لے راہے ہیں ویسے میں بھی لے لوں (خبر) خیر اپنی اپنی سوچ کی بات ہے میں نے کچھ غلط نہیں لکھا۔

 میں صرف دو سوالات کروں گا جو کہ نہائت ہی عام ہیں اور ان کو لے کر احمدیت کا خاصہ مضحکہ بھی اڑایا جاتا ہے تو احمدیو مجھے دو۔۔۔۔۔۔۔۔ ان سوالات کے جوابات۔۔،
۔1 مرزا غلام احمد قادیانی اگر خدا کا نبی تھا تو کیا خدا میں اتنی قابلیت نہیں تھی کے اسے مکمل شخصیت بنا سکتا؟ خدا نے جب اپنا آخری نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو بنایا تو وہ ایک مکمل شخصیت تھے۔ تو مرزا کو کیوں کانا کر دیا؟

۔2 مرزا غلام احمد قادیانی کو ٹٹی خانے میں موت کیوں واقعہ آئی؟ کیا کسی نبی کو خدا ایسی غلیظ جگہ بھی موت دیتا ہے؟

یہی نہیں اس پر مرزا ٹٹیوں (اسہال) کا مریض بھی تھا۔۔ اب ان باتوں کا کیا جواب ہو سکتا ہے؟ یہ باتیں احمدیت کے پرچار پر کی جا رہی ہیں جن کو سہنا ہی پڑے گا۔

 آئیندہ بھی لکھتے رہنے کی امید سے۔۔ پھر ملیں گے۔ 

Entry Filed under: معاشرہ / تہذیب. .

8 Comments Add your own

  • 1. Zack  |  July 12, 2006 at 6:07 pm

    آپ تو اسم بمسمٰی نکلے۔ بدتمیزی کی حد کر دی یعنی ذاتیات پر اتر آئے۔ افسوس ہوا آپ کی تحریر پڑھ کر۔

  • 2. بدتمیز کا دوست  |  July 13, 2006 at 7:54 am

    Main bhi Zack Sahab ki tayeed karoonga, Aapko aapni tahreer main zatiat ko nahi lana chahyeh. yeh achi baat nahi

  • [...] زکریا صاحب نے میری پچھلی تحریر پر تبصرے میں جو لکھا اور شیخو صاحب نے اس پر ایک نئی تحریر کے زریعے مجھ سے “ہتھ ہولا رکھنے“ کا کہا، جہاں شیخو صاحب کو جواب دینا چاہا وہاں سوچا کے زکریا کو بھی تبصرے کی بجائے یہیں جواب دے دیا جائے۔ زکریا کا تبصرہ یہاں دیکھا جا سکتا ہے۔۔۔زکریا نے مجھے لکھا بدتمیزی کی حد کرنے کا جس پر مجھے کوئی غصہ نہیں آیا کیونکہ سو تو میں ہوں۔۔ ان کو افسوس ہوا میرا زاتیات پر اترنا اور اسم بمسمٰی نکلنا۔۔ لیکن اس پر بھی غصہ نہیں آیا کیونکہ شائد انہوں نے ٹھیک لکھا ہے۔ [...]

  • 4. Noumaan  |  July 13, 2006 at 10:09 am

    انتہائی گھٹیا تحریر ہے۔ ایذا رسانی اور دوسروں کے مذہب کا مذاق اڑانا بالکل غلط ہے۔ اگر کچھ لوگ آپ کے نبی کے بارے میں کارٹون بنادیں تو آپ لوگ چراغ پا ہوجاتے ہیں اور دوسروں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانا اپنا فرض سمجھتے ہیں۔ مسٹر بدتمیز آپکی پوسٹ ہمارے معاشرے میں پھیلی عدم برداشت، اور جہالت کا آئینہ ہے۔ اس آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر آپکو افسوس نہیں ہوتا کہ آپ مہذب معاشرے میں کسقدر بدصورت نظر آتے ہیں؟

  • 5. کالو  |  July 13, 2006 at 1:58 pm

    نومان تم خود مجھے قادیانیوں کے چمچے لگتے ہو۔آئنے میں اپنی شکل دیکھو ، تم جیسے مسلمان ہی قادیانیوں کے پیروکار ہو۔شرم نہیں آتی تمہیں اپنی مسلمانی پر۔سر عام اعلان کرو اپنی قادیانیت کا تاکہ تمہارے خلاف بھی لکھا جاسکے۔
    زیک ( زکریا ) کا دین مزہب ہی کوئی نہیں ہے اس کا مذہب تو انسانیت ہے۔اسے سب غیر مسلموں سے پیار ہے اور مسلمانوں سے اسے نفرت اور خدا واسطے کا بیر ہے۔اس لئے وہ جو مرضی کہتا پھرے اس کی بات کا کیا برا منانا۔

  • 6. بدتمیز  |  July 13, 2006 at 3:12 pm

    کالو صاحب آپ نے جو بھی لکھا آپ کی اپنی سوچ میں ٹھیک ہوگا لیکن اچھا ہوتا کہ آپ اپنا حوالہ دیتے تاکہ بات میں وزن پیدا ہو سکے، نعمان سے تو میں کچھ ابھی نہیں کہنا چاہوں گا، اس پر لکھنا ہی چاہوں گا۔

    شیخو صاحب اور زکریا نے بات بالکل ٹھیک لکھی مطلب ان کا انداز ایس نہ تھا لیکن نعمان نے خاصی برہمی سے لکھا ہے لین مجھے غصہ نہیں آیا اب میں نئی تحریر ضرور لکھوں گا۔

  • 7. Khawer Javed  |  July 13, 2006 at 3:48 pm

    یار آمریت کے دور میں وہ بھی تقریباً غیر مسلم خکومت کے دور میں اتنی کھلی کھلی باتیں کیوں خود کو کالعدم کروانا ھے بھائی میرے۔باقی زکریا صاحب نے ٹھیک کہا ھے کچھ برداشت سے کام بھی لینا چاھئے۔
    نعمان صاحب نے بھی ٹھیک لکھا ھے مگر ان کا سمجھانے کا انداز مجھے بدتمیز سے بھی زیادہ گھٹیا لگا محترم آپ کیا سمجھتے ھیں کیا ساری دنیا میں صرف مسلمانوں کو ھی برداشت میں اضافہ کرنا چاھئے کیا آپ کے خیال میں دوسرے مذاہب کو بھی برداشت میں اضافہ نہیں کرنا چاھئے قادیانی نبوت کے ڈاکو ھیں اگر آپ کو ان سے اتنی ھمدردی ھے تو یہ آپ کا ذاتی مسئلہ ھے اپنی مرضی دوسروں پر تھوپنا کوئی اچھی بات نہیں۔
    محترم کالو صاحب زرا خود پہ کنٹرول کرہ بھائی آپ تو جھگڑے پر اتر آئے ھیں اور ایک اور بات زکریا کے بارے میں آپ نے جو لکھا وہ غلط ھے اپنا خدارا انداز بدلیں میری بھی کبھی زکریا سے بحث ھو جاتی ھے مگر وہ ایک اچھے آدمی ھیں اور اس سے بھی اچھے آدمی کے بیٹے ھیں۔باقی آپ کس طرح کہ سکتے ھیں کہ زکریا کو مسلمانوں سے بیر ھے یا وہ غیر مسلم سے ھمدردی رکھتے ھیںً۔ویسے ایک بات یاد رھے ھمارا پیارا مذہب ھمیں غیروں سے بھی پیار کا درس دیتا ھے۔

  • 8. Munir Ahmad Tahir  |  July 21, 2006 at 7:38 pm

    خاور صاحب نے بلکل ٹھیک لکھا ہے، کیونکہ بھائی میرے لکھنے کا خاص انداز اور ایک خاص دائرہ ہوتا ہے، اگر آدمی سے سرے سے ہی بدتمیزی تر اتر آئے تو کیا فرق رہ جائے گا آپ میں اور ان میں۔
    باقی رہی احمدیوں کے خلاف لکھنے کی بات تو بیشک اس میں ہم سب آپ کے ساتھ ہیں، مگر یار کچھ دلائل سے بات کرو اور اپنے لکھنے کے انداز پر بھی دھیان دو، اب ہر معاملے میں بدتمیزی اچھی نہیں ہوتی اور پھر آپ تو ہو ہی اقبال (رح) کے دیس سے کچھ ان کا ہی مان رکھ لو۔

Leave a Comment

Required

Required, hidden

Some HTML allowed:
<a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <pre> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>

Trackback this post  |  Subscribe to the comments via RSS Feed


صفحات

Recent Posts

سابقہ تحاریر

Categories – زمرے

 

July 2006
M T W T F S S
« Jun   Aug »
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

متفرقات

بلاگرز

Meta

RSS تازہ ترین خبریں