Archive for July 12th, 2006
احمدیو مجھے دو!!
آج کل ہر طرف احمدی اور احمدیت کا رؤلا ہے۔ یہاں پر ایک صاحب لگا تار احمدیت کا پرچار بھی کیے جا رہے ہیں، اس سب پر بحث تو ہوتی رہی ہے اور ہوتی رہے گی میں اس پر بعد میں کبھی لکھوں گا اور حوالوں کے ساتھ فی الحال کسی نے مجھے تبصرے پر جہاں انہوں نے اپنا نام مصلحتاً محفوظ رکھا اور اپنے آپ کو بدتمیز کا دوست لکھا نے میرےلکھنے کی تعریف کی اور مزید لکھنے کا کہا۔۔ خیر شکریہ دوستہ کا بھی اور تعریف کا بھی اب دوستی نبھاتے رہی گا۔۔ خیر جیسا کہ آج کل احمدیوں کا موضوع گرم ہےاور جہاں دوسرے احمدیوں کی لے راہے ہیں ویسے میں بھی لے لوں (خبر) خیر اپنی اپنی سوچ کی بات ہے میں نے کچھ غلط نہیں لکھا۔
میں صرف دو سوالات کروں گا جو کہ نہائت ہی عام ہیں اور ان کو لے کر احمدیت کا خاصہ مضحکہ بھی اڑایا جاتا ہے تو احمدیو مجھے دو۔۔۔۔۔۔۔۔ ان سوالات کے جوابات۔۔،
۔1 مرزا غلام احمد قادیانی اگر خدا کا نبی تھا تو کیا خدا میں اتنی قابلیت نہیں تھی کے اسے مکمل شخصیت بنا سکتا؟ خدا نے جب اپنا آخری نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو بنایا تو وہ ایک مکمل شخصیت تھے۔ تو مرزا کو کیوں کانا کر دیا؟
۔2 مرزا غلام احمد قادیانی کو ٹٹی خانے میں موت کیوں واقعہ آئی؟ کیا کسی نبی کو خدا ایسی غلیظ جگہ بھی موت دیتا ہے؟
یہی نہیں اس پر مرزا ٹٹیوں (اسہال) کا مریض بھی تھا۔۔ اب ان باتوں کا کیا جواب ہو سکتا ہے؟ یہ باتیں احمدیت کے پرچار پر کی جا رہی ہیں جن کو سہنا ہی پڑے گا۔
آئیندہ بھی لکھتے رہنے کی امید سے۔۔ پھر ملیں گے۔
8 comments July 12, 2006