رابطہ

رابطہ

میرے ساتھ رابطے کا واحد حل جو مجھے جچتا ہے وہ ہے ای میل۔
ہو سکتا ہے کے بعد مِیں مَیں اپنا فون، موبائل نمبر، اپنا پتہ وغیرہ بھی لکھ دوں لیکن یہ میرے مزاج پر منحصر ہے کہ کب ایسا کروں۔ فی الحال برائے مہربانی آپ مجھے ای میل کیجیے جس میں اچھی اچھی باتیں، اپنے پسندیدہ اشعار، میری تعریف (جتنی بھی ہو سکے مجھے اس پر کوئی اعتراض نہیں)اپنے بارے میں کچھ ہو یا کوئی اقتباس۔۔ یا اس بلاگ کے بارے میں کوئی شکائت ہو تو مجھے ہرگز مت بتائیں اور اگرکوئی مشورہ ہے تو وہ چلے گا۔۔ بس اتنا کیجیے کہ مجھے مندرجہ ذیل پتہ پر ای میل ارسال کیجیے۔

 شکریہ

 

1 Comment Add your own

Leave a Comment

Required

Required, hidden

Some HTML allowed:
<a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <pre> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>

Trackback this post  |  Subscribe to the comments via RSS Feed